مقوی بصر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بصارت کو قوت دینے والا (طب) دوا یا کاغذ جو بینائی کو زیادہ کرے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - بصارت کو قوت دینے والا (طب) دوا یا کاغذ جو بینائی کو زیادہ کرے۔